Sweet And Salty Meat Recipes

Sweet And Salty Meat میٹھا اور نمکین گوشت 
 
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4 - 6
Chef Kokab Khawaja brings a new taste for you. A perfect combination of undercut meat with capsicum, pineapple and a tangy sauce. It goes best with vegetable rice or egg fried rice. 
 
اجزا
  • انڈرکٹ تین سو پچاس گرام
  • کارن فلور دو چائے کے چمچ
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری شملہ مرچ ایک عدد
  • انناس کے ٹکڑے چار سو پچاس گرام
  • (لہسن دو جوے (کٹا ہوا
  • (انڈے دو عدد (پھینٹا ہوا
  • ہری پیاز دو عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ + تلنے کے لیے
  • :ساس کے لیے
  • سرکہ آدھی پیالی
  • چینی آدھی پیالی
  • ٹماٹر کیچپ تین چوتھائی پیالی
  • مرغی کی یخنی ایک پیالی
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
 
اجزا|  ترکیب
  1. انڈرکٹ کی آدھی انچ موٹی بوٹیاں کاٹیں اور نمک لگا کر رکھ دیں۔
  2. کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
  3. بوٹیوں کو پہلے انڈے اور پھر کارن فلور میں لپیٹ کر کڑاہی میں شامل کریں اور سنہری رنگ آنے پر نکال لیں۔
  4. شملہ مرچوں کے بیج نکال کر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں، ہری پیاز لمبائی میں کاٹ لیں۔
  5. کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے لہسن اور پیاز بُھون کر انناس، ہری پیاز اور شملہ مرچ شامل کر دیں۔
  6. سرکے میں چینی، ٹماٹر کیچپ، یخنی، سویا ساس، کارن فلور اور نمک ملا کر کڑاہی میں ڈال دیں۔
  7. پانچ منٹ پکانے کے بعد گوشت شامل کریں اور ملا کر اُتار لیں۔

No comments:

Post a Comment