Prep Time
15 Mins
Cook Time
40 - 45 Mins
Serves
4 - 6
اجزا
- پالک ایک کلو
- (گوشت آدھا کلو (بیف یا مٹن
- دہی دو چائے کے چمچ
- (پیاز تین عدد (باریک کٹا ہوا
- گھی دو تہائی کپ
- نمک حسبِ ذائقہ
- دھنیا حسبِ ضرورت
- لال مرچ حسبِ ضرورت
- ہلدی حسبِ ضرورت
- اجزا| ترکیب
- پالک کے پے الگ کریں اور انہیں دیگچی میں ڈال کر دیگچی چولہے پر رکھ دیں۔
- یہ اپنے ہی پانی میں نرم ہو جائے تو نکال کر باریک پیس لیں۔
- پیاز گھی میں سرخ کریں اس کے بعد گوشت ڈال کر تھوڑی دیر کےلئے بھون لیں۔
- نمک، دھنیا، لال مرچ، ہلدی ڈال کر پانی ڈال دیں تاکہ گوشت گَل جائے جب گوشت گَلنے والا ہوتو پالک ڈال دیں۔
- اسے اچھی طرح ہلا کر تھوڑی دیر کےلئے دَم دے دیں۔
- جب گوشت پوری طرح گَل جائے تو دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں گھی چھوڑنے پر اُتار لیں۔
No comments:
Post a Comment