Spanish Rice Recipe in Urdu

Spanish Rice


Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

3-4
Now its time to impress your family and friends at your next dinner party, so try out a very easy to prepare spanish rice recipe by following these simple steps.

 

Saaji Pulao Recipe in urdu

 
 
Saaji Pulao سجی پلاؤ
 
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
Some people always look something new to make, for such people we are giving amazingly delicious recipe which you might eat in dine out but not at home. This is Saaji Pulao that is not difficult at all, so in next get together surprise your guest with this rice and chicken dish.


  اجزا

  • چکن کے لئے : (چکن ایک عدد ڈیڑھ کلو (ثابت رکھ کر کٹ لگوالیں
  • دہی ایک پیالی
  • (سفید زیرہ آدھا کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (آئل آدھی پیالی (اسٹر فرائی کےلئے
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • پلاؤ کی یخنی کے لئے : (چاول باسمتی ایک کلو (دھو کر بیس منٹ کےلئے بھگو دیں
  • پیاز کی گٹھی دو عدد
  • ادرک ایک چھوٹا سا ٹکڑا
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • سیاہ زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • (لہسن گٹھی ایک عدد (بغیر چھلی ہوئی
  • ثابت دھنیا آدھا کھانے کا چمچ
  • ثابت کالی مرچ چھ عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد
  • سفید سِرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • اجزا|  ترکیب
  • سب سے پہلے چکن کو اچھی طرح سے دھو کر سارے مصالحے اچھی طرح لگا کر ایک دیگچی میں ڈال کر ہلکی سی بھاپ دے لیں۔
  • جب پانی خشک ہوجائے تو نکال کر ایک کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کریں اور چکن کو اسٹر فرائی کرلیں۔
  • سجی پلاؤ کے لئے: یخنی کے سارے مصالحے ایک دیگچی میں ڈال دیں۔
  • پھر اس میں چار پیالی پانی ڈال کر یخنی تیار کرلیں۔
  • ایک دیگچی میں پیاز کی گٹھی اور ایک پیالی آئل ڈال کر گولڈن براؤن ہونے دیں
  • پھر اس میں سے آدھی پیاز نکال کر اخبار پر پھیلا دیں۔
  • باقی کی آدھی پیاز میں دہی، ادرک، لہسن اور ہری مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون کر یخنی ڈال دیں۔
  • جب اُبال آجائے تو چاول ڈال دیں۔
  • پھر سرکہ اور نمک ڈال کر ڈھکن ڈھانپ دیں۔
  • جب پانی خشک ہونے لگے تو توے کے اوپر دیگچی رکھ دیں۔
  • تلی ہوئی چکن اوپر رکھ کر دم پر رکھ دیں جب بھاپ آجائے تو جان لیں کہ سجی پلاؤ تیار ہے۔
  • رائتہ اور پیاز کی سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
  •  




Jay Puri Biryani Recipe in urdu

Jay Puri Biryani جے پوری بریانی 
 
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4-6
Get an unbelievable taste of Biryani with this recipe. Jay Puri Biryani consists on meat, cream and spices. A perfect rice dish to serve your family with a distinct taste. 
 

Fish Biryani Recipe in urdu

Fish Biryani فش بریانی 
 
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 to 25 Mins
Serves

3-4
A perfect taste of Biryani for rice and fish lovers. This taste is distinct from other biryani recipes. Try to use boneless fish. Serve with raita. 
 
 
 
 
 

Egg Pulao Recipe in urdu

Egg Pulao  انڈوں کا  مزیدار پلاو 
 
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 to 35 Mins
Serves

3-4
I must say its very interesting and ultimate egg pulao recipe, boiling eggs process is bit difficult but you can do it if you are talented like me! 
 

Vegetable and Dry Fruit Biryani

Vegetable and Dry Fruit Biryani 
 
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 to 35 Mins
Serves

2-3
Its a perfect side dish to any meal, you can change the flavor and vegetable combinations. A cheap to make plus low-fat recipe that can easily be made vegetarian by substituting vegetable stock for the chicken stock. 
 

Mutton Yakhni Pulao Recipe

 
Mutton Yakhni Pulao مٹن یخنی پلاو
 
 Prep Time
15 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

4-6
Try this, you will definitely be praised by your guest when they will taste it for sure!


 

Prawn Pulao Recipe in Urdu

Prawn Pulao جھینگوں کا پلاؤ 
 
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

6-7
If you people are tire of the same chicken and beef, try another kind of meat, yes replace with seafood and that is healthy meat too. Here is perfect tried prawns pulao recipe that goes perfect as a main dish, if your guests are eager to eat prawns.
 
اجزا
  • جھینگے دو کلو (درمیانے سائز کے لہسن اور نمک کے پانی سے دھلے ہوئے
  • (باسمتی چاول ایک کلو (بیس منٹ کے لیے بھگو دیں
  • (ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ہری پیاز کے پتے ایک پیالی (باریک کٹے ہوئے
  • (دارچینی کا ٹکڑا ایک عدد (بھون کر باریک پیس لیں
  • (پیاز دو عدد (درمیانے سائز کی، باریک کٹی ہوئی
  • اجینوموٹو ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل ڈیڑھ پیالی

  • اجزا|  ترکیب
  1. سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز براؤن کرلیں۔
  2. جب پیاز براؤن ہو جائیں تو اس میں جھینگے اور ادرک لہسن ڈال دیں۔
  3. جب جھنیگوں کا پانی خشک ہونے لگے تو پسی ہوئی دار چینی اور پیاز کے پتے ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  4. پھر چاول اور اجینوموٹو ڈال کر تھوڑی دیر اور بھون کر پانچ پیالی پانی ڈال دیں۔
  5. نمک ملا کر اچھی طرح سے چمچ چلائیں اور ڈھکن ڈھانپ دیں۔
  6. جب پانی سوکھنے لگلے تو ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں۔ جھینگوں کا مزیدار پلاؤ تیار ہے۔


 

Cheeseburger Recipes in Urdu

 
چیز برگر Cheeseburger
 
 
 
Prep Time
10 Minutes
Cook Time

20 Minutes
Serves

3-4
is perfect must during the summer months, at parties everywhere people will be firing up the BBQ/grill, and trying to build the mouth-watering Cheeseburger! 


اجزا
  • چکن قیمہ آدھا کلو
  • چیز سلائس چار عدد
  • پیاز (باریک کٹا) ایک عدد
  • انڈا ایک عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کْٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • گول برگر تین۔چار عدد
  • ووسٹر ساس ایک کھانے کا چمچ
  • کیچپ ایک کھانے کا چمچ

  • اجزا|  ترکیب
  1. تمام اجزاء کو چکن کے قیمے میں شامل کرلیں اور اچھی طرح مکس کرکے تیس منٹ کیلئے چھوڑ دیں۔(اس طرح یہ ٹوٹیں گے نہیں)
  2. اس کے بعد چھوٹی ٹکیہ بنا کے پین میں فرائی کرلیں۔
  3. برگر بھی سینک لیں۔
  4. اب برگر کے اوپر چکن کباب ، اونین رنگ ،چیز سلائس ، سلاد کا پتا اور پھر دوسرا برگر بن رکھ دیں۔ اونین رنگز اور فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کریں۔
 

Jumbo Beef Burger Recipe in Urdu

جمبو بیف برگر Jumbo Beef Burger 
 
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

2
is perfect homemade burger recipe and very healthy. Its also an interesting and good for your kids, as summer vacation has started so just involve them when you make this Beef Burger. Must try out this Jumbo Beef Burger recipe and don't forget to leave a comment below.  


اجزا
 
  • قیمہ دو سو پچاس گرام
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کیچپ ایک چائے کا چمچ
  • ووسٹر سوس ایک چائے کا چمچ
  • پھینٹا ہوا انڈا آدھا
  • بریڈ سلائس ایک عدد
  • دودھ ایک چوتھائی کپ
  • برگر بن ڈیڑھ
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • ٹماٹر کے سلائس حسب ضرورت
  • کھیرے کے سلائس حسب ضرورت
  • کولسلا سیلیڈ آدھا کپ
  • فرنچ فرائز ایک کپ
 
اجزا|  ترکیب
  1. سب سے پہلے بریڈ سلائس کو دودھ میں بھگو کر الگ رکھ دیں۔

  2. قیمے کو نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، لہسن کا پیسٹ، وویسٹر سوس، کیچپ، پھینٹا ہوا آدھا انڈا اور دودھ میں بھیگا ہوا بریڈ سلائس ملا دیں۔

  3. اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس کے کباب بنا کر حسب ضرورت تیل کے ساتھ شیلو فرائی کر لیں۔

  4. برگر بن کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  5. پھر اسے گرم توے پر سینک لیں۔

  6. اب ایک پر پہلے مکھن اور پھر مایونیز لگائیں۔ اس پر دوسرا ٹکڑا رکھ دیں۔

  7. اس پر سلاد پتہ اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں۔ساتھ ہی تھوڑا سا مسٹرڈ پیسٹ بھی ڈال دیں۔

  8. پھر اس پر برگر بن کا ایک ٹکڑا رکھیں اور اس پر سلاد پتہ رکھ دیں۔

  9. اس پر کولسلا سلاد ڈالیں۔

  10. پھر فرائی کیا ہوا کباب رکھیں۔

  11. اس پر ٹماٹر کے سلائس، ٹماٹو کیچپ اور کھیرے کے سلائس بھی رکھ دیں۔

  12. آخر میں اسے بن کے آخری ٹکڑے سے ڈھک کر فرنچ فرائز اور کولسلا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

 
 
 
 
 
 
 
 

Jalapeno Cheeseburger Recipe

ہیلا پینو چیز برگر Jalapeno Cheeseburger 
 
 
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

2
is an awesome hearty burger recipe by Shireen Anwer. You need ground beef, mustard paste, jalapeño pepper, mushrooms, cheese, sauce, herbs and spices etc, to make a delicious satisfying cheeseburger. Try out and follow step by step to get the perfect taste of Jalapeno Cheeseburger! 
 
اجزا
  • قیمہ ﴿بیف﴾ آدھا کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ووسٹر ساس ایک
  • تھائم پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • اوریگانو پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • بریڈ سلائس دو عدد
  • دودھ ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد ﴿کاٹ کر تیل میں ہلکی سی بھنی ہوئی
  • برگر کے بن چار عدد
  • مایونیز حسب ضرورت
  • سلاد کے پتے حسب ضرورت
  • ﴾ٹماٹر ایک عدد ﴿سلائس میں کٹا ہوا
  • (پیاز دو عدد ﴿گولائی میں کٹی ہوئی
  • (مشروم چھ عدد ﴿سلائس میں کٹے ہوئے
  • براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  • (تیل (دو کھانے کے چمچ
  • ہلاپیوپیپر چھ عدد ﴿سلائس میں کٹے ہوئے
  • نمک چٹکی بھر
  • (کالی مرچ چٹکی بھر ﴿پسی ہوئی
  • چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ

اجزا|  ترکیب


  • قیمے میں نمک، کالی مرچ، پیپریکا، اوریگانو، تھائم پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ، ووسٹر ساس، پیاز اور بریڈ سلائس اچھی طرح مکس کر لیں۔
    اب اس کے کباب بنا کر آٹھ منٹ فرائی کر لیں۔
    اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کریں، اس میں کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا فرائی کریں کہ یہ نرم ہو جائے۔
    اس میں مشروم، نمک، کالی مرچ، براؤن شوگر، چیڈر چیز اور ہلاپینو سلائس شامل کریں۔
    دو منٹ پکائیں اور پھر چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔
    بن کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ کر سینک لیں، اس پر مکھن اور مایونیز لگائیں پھر سلاد پتہ اور ٹماٹر کا سلائس رکھیں، اوپر سے تلا ہوا کباب رکھ دیں۔
    اب اس پر تھوڑا سا سبزیوں کا بنایا ہوا آمیزہ ڈال دیں۔
    بن کے دوسرے ٹکڑے سے اس کو ڈھک دیں اور فرنچ فرائز کے ساتھ پیش کریں۔





  • Hunter Beef Recipes in Urdu

    Hunter Beef ھنٹر بیف 
     
    Prep Time
    3 Days
    Cook Time

    1 to 2 Hrs
    Serves

    10-12
    Hunter Beef is a popular meat dish in Pakistan, especially at the occasion of Eid ul Ezha shops offer making of hunter beef. Though it has a long process of marinade but it prepares in superb taste which no one want to miss. 
     

    Sweet And Salty Meat Recipes

    Sweet And Salty Meat میٹھا اور نمکین گوشت 
     
    Prep Time
    15 Mins
    Cook Time

    35 Mins
    Serves

    4 - 6
    Chef Kokab Khawaja brings a new taste for you. A perfect combination of undercut meat with capsicum, pineapple and a tangy sauce. It goes best with vegetable rice or egg fried rice. 
     
    اجزا
    • انڈرکٹ تین سو پچاس گرام
    • کارن فلور دو چائے کے چمچ
    • لال شملہ مرچ ایک عدد
    • ہری شملہ مرچ ایک عدد
    • انناس کے ٹکڑے چار سو پچاس گرام
    • (لہسن دو جوے (کٹا ہوا
    • (انڈے دو عدد (پھینٹا ہوا
    • ہری پیاز دو عدد
    • نمک ایک چائے کا چمچ
    • تیل دو کھانے کے چمچ + تلنے کے لیے
    • :ساس کے لیے
    • سرکہ آدھی پیالی
    • چینی آدھی پیالی
    • ٹماٹر کیچپ تین چوتھائی پیالی
    • مرغی کی یخنی ایک پیالی
    • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
    • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
    • نمک آدھا چائے کا چمچ
     
    اجزا|  ترکیب
    1. انڈرکٹ کی آدھی انچ موٹی بوٹیاں کاٹیں اور نمک لگا کر رکھ دیں۔
    2. کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
    3. بوٹیوں کو پہلے انڈے اور پھر کارن فلور میں لپیٹ کر کڑاہی میں شامل کریں اور سنہری رنگ آنے پر نکال لیں۔
    4. شملہ مرچوں کے بیج نکال کر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں، ہری پیاز لمبائی میں کاٹ لیں۔
    5. کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے لہسن اور پیاز بُھون کر انناس، ہری پیاز اور شملہ مرچ شامل کر دیں۔
    6. سرکے میں چینی، ٹماٹر کیچپ، یخنی، سویا ساس، کارن فلور اور نمک ملا کر کڑاہی میں ڈال دیں۔
    7. پانچ منٹ پکانے کے بعد گوشت شامل کریں اور ملا کر اُتار لیں۔

    Beef Tomato Salad Recipes in urdu

    Beef Tomato Salad بیف ٹماٹر سلاد 
    Prep Time
    10 Mins
    Cook Time

    20 - 25 Mins
    Serves

    As Desired
    A very healthy non vegetarian salad recipe. 
     
    اجزا
    • گائے کا گوشت آدھا کلو
    • (پیاز چار عدد (باریک کٹا ہوا
    • سلاد کے پتے چند عدد
    • سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ
    • نمک حسبِ ذائقہ
    • (ٹماٹر آٹھ عدد (کٹے ہوئے
    • گوشت کی یخنی ایک پیالی
    • گھی حسبِ ضرورت
    •  
    اجزا|  ترکیب
    1. گائے کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے اُبال لیں اور گوشت الگ کرکے یخنی اور ٹماٹر ملا دیں۔
    2. پیاز بھون کر اس میں شامل کر دیں، سیاہ مرچ اور نمک ڈال کر ان تمام اشیاء کو مِکس کر دیں۔
    3. اب تمام اشیاء کو بھون کر ایک بڑی پلیٹ میں رکھ لیں اور سلاد کے پتوں سے سجا دیں۔
    4. ذائقے سے بھرپور اور نہایت عمدہ سلاد تیار ہے۔

    Spinach Meat Recipe in Urdu

    Spinach Meat پالک گوشت 
     
    Prep Time
    15 Mins
    Cook Time

    40 - 45 Mins
    Serves

    4 - 6
    A delicious combo of spinach and meat, as we know spinach is a very renowned plant for its rich iron content and its a versatile vegetable and can be cooked with meat, lentils or also used in salad. You can cook it with beef or mutton meat, its up to you! 
     
    اجزا
     
    • پالک ایک کلو
    • (گوشت آدھا کلو (بیف یا مٹن
    • دہی دو چائے کے چمچ
    • (پیاز تین عدد (باریک کٹا ہوا
    • گھی دو تہائی کپ
    • نمک حسبِ ذائقہ
    • دھنیا حسبِ ضرورت
    • لال مرچ حسبِ ضرورت
    • ہلدی حسبِ ضرورت
                                                                                                                                                                       

                                                                                                                                                        
    • اجزا|  ترکیب
    1. پالک کے پے الگ کریں اور انہیں دیگچی میں ڈال کر دیگچی چولہے پر رکھ دیں۔
    2. یہ اپنے ہی پانی میں نرم ہو جائے تو نکال کر باریک پیس لیں۔
    3. پیاز گھی میں سرخ کریں اس کے بعد گوشت ڈال کر تھوڑی دیر کےلئے بھون لیں۔
    4. نمک، دھنیا، لال مرچ، ہلدی ڈال کر پانی ڈال دیں تاکہ گوشت گَل جائے جب گوشت گَلنے والا ہوتو پالک ڈال دیں۔
    5. اسے اچھی طرح ہلا کر تھوڑی دیر کےلئے دَم دے دیں۔
    6. جب گوشت پوری طرح گَل جائے تو دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں گھی چھوڑنے پر اُتار لیں۔
     
     
     

    Dry Beef Chillies

    Dry Beef Chillies ڈرائی بیف چیلیز
    Prep Time
    3 Hours
    Cook Time

    25 Mins
    Serves

    6
    Ready in less than half an hour, this Dry Beef Chillies dish is full of flavour. It's a great stir fry to serve as main course with fried rice or even with naan.
     

    Alu Gosht (Meat with Potato)

    Alu Gosht (Meat with Potato) آلو گوشت 
     
    Prep Time
    10 Mins
    Cook Time

    40 Mins
    Serves

    4-5
    Its very easy and tasty aloo gosht recipe, you can cook with mutton or beef meat its up to you. 
     
     

    Tawa Boti Aur Paratha

    Tawa Boti Aur Paratha   توا بوٹی پراٹھہ 
    Prep Time
    1 Hour + 20 Mins
    Cook Time

    2 Hours
    Serves

    5-6
    Here comes two in one recipe, you will learn a very simple to cook tawa boti recipe that is my tried, which goes perfect with paratha or puri. Serve with raita and a salad.
     

    Sindhi Style Beef Recipe

    Sindhi Style Beef   سندھی پکوان 
    Prep Time
    15 Mins
    Cook Time

    30 to 45 Mins
    Serves

    4-6
    KhanaPakana Network invites you to try this delicious a very traditional Sindhi Style Beef curry. 




     

    Dakani Pasanday

    Dakani Pasanday دکنی پسندے 

    Prep Time
    4 Hrs + 10 Mins
    Cook Time

    35 to 45 Mins
    Serves

    4-6
    Try out special Dakani Pasanday that makes a tasty meal; however, when marinate it with spices and yogurt it enhances the flavors more. 
    اجزا
    • گائے کا گوشت پسندوں کی طرح کا ایک کلو
    • (سرخ مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
    • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
    • ادرک لہسن پیسٹ چار چائے کے چمچ
    • ہرا دھنیا ایک گٹھی
    • دہی ایک پاؤ
    • نمک حسب ذائقہ
    • کوکنگ آئل دو پیالی
    • جائفل جاوتری آدھا کھانے کا چمچ
    • تل کھوپرا تین چائے کے چمچ
    • ہری مرچ چھ عدد
    • الائچی چار عدد
    • لونگ چار عدد
    •  
    • اجزا|  ترکیب
    • سب مصالحے پیس کر پسندوں میں ملا کر چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
    • کوکنگ آئل گرم کرکے الائچی اور لونگ براؤن کرلیں اور پھر اس میں پسندے ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔
    • جب پسندے گل جائیں تو بھون لیں۔
    • دکنی پسندے تیار ہیں۔ تندوری نان کے ساتھ کھائیں۔
    •  
    •