Prep Time
10 Mins
Cook Time
20 - 25 Mins
Serves
As Desired
اجزا
- گائے کا گوشت آدھا کلو
- (پیاز چار عدد (باریک کٹا ہوا
- سلاد کے پتے چند عدد
- سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ
- نمک حسبِ ذائقہ
- (ٹماٹر آٹھ عدد (کٹے ہوئے
- گوشت کی یخنی ایک پیالی
- گھی حسبِ ضرورت
- گائے کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے اُبال لیں اور گوشت الگ کرکے یخنی اور ٹماٹر ملا دیں۔
- پیاز بھون کر اس میں شامل کر دیں، سیاہ مرچ اور نمک ڈال کر ان تمام اشیاء کو مِکس کر دیں۔
- اب تمام اشیاء کو بھون کر ایک بڑی پلیٹ میں رکھ لیں اور سلاد کے پتوں سے سجا دیں۔
- ذائقے سے بھرپور اور نہایت عمدہ سلاد تیار ہے۔
No comments:
Post a Comment